𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.

@senoritte.bsky.social

#NY #SMA #Politics #PMLN #Poetry #Travel

1.1K followers475 following446 posts

اِک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم ‏شامِ غم میرے گھر سے کہاں جائے گی ‏میری قسمت میں ہے جو تمہاری کمی ‏وہ کمی میرے گھر سے کہاں ‌جائے گی ‏شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں ‏نام کو بھی شبِ غم میں ظلمت نہیں ‏میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے ‏چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی ‏میری قسمت میں ہے۔۔

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

Replying to @senoritte.bsky.social

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلیو سکائی تھوڑا سست لگ رہا ہے ان دنوں، شاید ابھی اپنے رنگ پکڑ رہا ہو۔ لیکن امید ہے کہ جلد ہی مزید لوگوں کی توجہ حاصل کرے گا۔۔۔۔۔۔۔

جے میں ویکھاں ‏تے میرا یار نہ ویکھے ‏جے میں نہ ویکھاں ‏تے او ویکھے ‏ایڈے بخت ‏میں کتھوں لیاواں ‏کہ میرے ویکھن ‏دے وچ او ویکھے ‏ماہی تیرے اندر ریندا ‏تینوں اویں پین پلیکھے ‏یار فریدا ‏بوہے یار دے ملئیے ‏پاویں او ویکھے یا نہ ویکھے ‏❤️ ‏⁧‫#اےعشقِ_جنوں‬⁩

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

‏لوگوں کی نظروں میں خود کو اعلیٰ ثابت کرنے کی چاہت، لوگوں میں نام بنانے کی چاہ یہ سب اپنے دلوں سے نکال دیں کیونکہ یہ چاہ ہی اکثر سارے اعمال کو کھا جاتی ہے.. اپنا مقام الله کے ہاں بنانے پر دھیان رکھیں..

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

‏صاحبِ تاج وہ ﷺ شاہِ معراج وہ ﷺ شہسوارِ براق و امیرِ علم دافعِ ہر بلا، دافع ہر وبا دافعِ قحط و امراض و رنج و الم ❤️

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

This is the only reality: كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ٭وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

❤️‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

‏وَّ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۳﴾ ‏آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں ، وہ کار سازی کے لئے کافی ہے ۔

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

‏ایک دن آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور شکر گزار ہوں گے کہ یہ اللہ کی مرضی کے مطابق ہوا نہ کہ آپکی مرضی کے مطابق!!❤️

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ💕💕 ‏(اے ہمارے رب نہ بدلنا ہمارے دلوں کو اسکے ہدایت پانے کے بعد اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت سے نواز بےشک آپ ہی نعمتوں کے نوازے والے ہیں ) ‏آمین ثمہ آمین

لاحاصل محبت کی قدر کبھی ختم نہیں ہوتی لاحاصل کی اہمیت ہمیشہ قائم رہتی ہے لاحاصل کی خواہش کبھی کم نہیں ہوتی حاصل ہوجانے والی خواہش وقت کے ساتھ اپنی قدر کھونے لگتی ہے حاصل شدہ محبت اسکے مل جانے تک خوشی اور مسرت کا باعث بنتی ہے جبکہ لاحاصل کی کسک اسے ہمشیہ زندہ رکھتی ہے

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

‏دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو تقدیر پر مات دے سکتا ہے یہ کافی دفعہ ہوتے دیکھا ہے میں نے اپنی زندگی میں اس سے میرا اللہ پہ توکل اور بھی مضبوط ہوجاتا ہے الحمداللہ ❤️

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

دکھ وی اپنے سُکھ وی اپنے ... میں تے بس جان سب نوں سمجھ کے کی کرنا اے میں دل نوں اے سمجھاؤں

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. reposted

فوجی کٹنگ صنعت کو بڑے کا خسارے کا سامنا 😆

Fantastic Writes@fantasticwrites.bsky.social

پاکستانی نائیوں کے مطابق تقریباً پچھلے 18 ماہ سے کوئی انصافی بھائی فوجی کٹنگ کروانے نہیں آیا.. 🙄