Asim Khalil Derkhwasti

Asim Khalil Derkhwasti

@vong.pk

Independent Correspondent | Founder of VONG Voice Of New Generation | Youth, Journalism & Public Awareness 🇵🇰 Pakistan https://vong.pk⁠

1.7K followers3.1K following62 posts

🇸🇦🚨Deputy Minister of Foreign Affairs affirms: The Kingdom of Saudi Arabia will not tolerate any leniency in protecting its citizens, residents, or visitors. #SaudiArabia

🚨🇾🇪🇸🇦 HOUTHI SECURITY UNDER PRESSURE IN SANAA The Houthis reportedly announced the arrest of a cell accused of carrying out four operations in Sanaa, highlighting growing security concerns. Further developments under Operation Dawn of Yemen remain to be seen. #Yemen #Houthis #SaudiArabia #MiddleEast

🚨📱 GLOBAL SMARTPHONE SHIPMENTS PLUNGE 22% Bloomberg reports a record 22% drop in global smartphone shipments last quarter, raising concerns over consumer demand and pressure on the tech industry. #TechNews #Smartphones #Bloomberg

🚨 BREAKING 🇺🇸🇮🇷🇮🇱 Israel’s Channel 12 reports “extreme” Iranian military movements. Netanyahu briefed Trump as Iran reportedly conducts its fifth day of missile exercises. Israeli assessments claim Tehran has restored around 400 active launchers. Will Washington strike? #Iran #Israel #USA #Trump

PAKISTAN-LIBYA DEAL? OIL SUPPLIES AND MILITARY COOPERATION IN FOCUS Reports circulating online suggest a possible arrangement under which Libya could supply oil to Pakistan on favourable terms during times of crisis, while Pakistan could provide military support to Libya. #Pakistan #Libya

جنوبی پنجاب اور سرائیکی وسیب کے بارے میں یہ تاثر مسلسل دیا جاتا رہا کہ یہاں مسلم لیگ ن کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو مضبوط عوامی حمایت حاصل ہے۔ مگر NA-168 کے ضمنی انتخاب کے نتائج نے اس تاثر پر ایک اہم سوال ضرور کھڑا کر دیا ہے۔

جس حلقے کو مسلم لیگ ن کے لیے مشکل ترین قرار دیا جا رہا تھا، وہاں لیگی امیدوار نے 30 ہزار سے زائد ووٹوں کی واضح برتری حاصل کی۔ یہ نتیجہ اس بات کا موقع فراہم کرتا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کے سیاسی رجحانات کو محض نعروں یا سوشل میڈیا کے تاثر سے نہیں، بلکہ حقیقی انتخابی نتائج سے بھی دیکھا جائے۔

گزشتہ دو برس کے دوران پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں، سڑکوں، عوامی سہولیات اور دیگر اقدامات کے بارے میں عوامی ردعمل بھی اسی وسیع تر سیاسی تصویر کا ایک حصہ ہے۔ #NA168 #SouthPunjab #SaraikiWaseeb #PMLN #NA168SherKa #بہاولپورشیرکا

Major development in international cricket diplomacy! 🏏 ICC has agreed to all three key demands by PCB & BCB 🇵🇰🤝🇧🇩 ✅ Bangladesh to receive T20 World Cup revenue ✅ No fines or sanctions over T20 WC 2026 ✅ Bangladesh confirmed to host an ICC event between 2028–31

🚨 JUST IN: 🚀 Elon Musk’s X announces it will launch in-app Bitcoin and crypto trading for its 700 million users, a major move in the crypto and social media space 🔥💸

🇵🇰🤝🇸🇦 Allahu Akbar! Allah has blessed Pakistan with the sacred honor of being the protector of His House and the resting place of the Holy Prophet ﷺ , a historic moment that, Insha’Allah, will be remembered until the end of time.🇵🇰🤝🇸🇦

عمران ریاض کی جانب سے ڈی چوک کہہ کر شیئر کی گئی اس تصویر کو اب تک تقریباً ساڑھے چھ لاکھ لوگوں نے دیکھا 17 ہزار نے شیئر کیا، 34 ہزار نے لائک کیا جبکہ ایک ہزار کے قریب لوگوں نے کمنٹس کیے ہیں جبکہ یہ تصویر جعلی ہے۔ اِسی سے ہی آپ ہماری قوم کے سیاسی شعور کا اندازہ لگا سکتے ہیں

عمران ریاض کی جانب سے ڈی چوک کہہ کر شیئر کی گئی اس تصویر کو اب تک تقریباً ساڑھے چھ لاکھ لوگوں نے دیکھا 17 ہزار نے شیئر کیا، 34 ہزار نے لائک کیا جبکہ ایک ہزار کے قریب لوگوں نے کمنٹس کیے ہیں جبکہ یہ تصویر جعلی ہے۔ اِسی سے ہی آپ ہماری قوم کے سیاسی شعور کا اندازہ لگا سکتے ہیں

پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے مارچ میں پیرا ملٹری کے جوان شہید ہو رہے ہیں💔

ایک طرف فتنہ الخوارج کے حملوں میں اضافہ تو دوسری جانب تحریک انتشار ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے سرگرم ہو گئی۔جب بھی کسی اہم سربراہ مملکت کا دورہ پاکستان ہوتاتو تحریک انتشار ایکشن میں آجاتی ہے۔تحریک انتشار نے آج تک ہر وہ کام کیا جس سے پاکستان کو سفارتی،معاشی اور معاشرتی نقصان پہنچ سکے۔

مظاہرین کے لئے واٹر کیننز میں ٹھنڈے پانی کا بندوبست کیا جائے گا۔ مطلب یوتھیوں کو سردی سے مارنے کا پورا پلان تیار ہے🤣😁😂

جس پر قمر باجوہ ، عاصم باجوہ ، آصف غفور اور فیض حمید صدقےواری جایا کرتے تھے اسکے بارے میں عالمی رہنما کہا کرتے تھے : " یہ تم کیا اٹھا لائے ہو "

بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”

Asim Khalil Derkhwasti reposted

لو جی امریکہ سے سازش سعودی عرب پہنچ گئی۔ٹرمپ کے آتے ہی محمد بن سلمان نے باجوہ سے بار بار فون کرکے خان کی حکومت ہٹوائی🤣😂🤣

لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دینا کہ کے پی کے میں عمران خان کا شعور آیا تھا

Asim Khalil Derkhwasti reposted

جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف حافظ سید عاصم مُنیر

Asim Khalil Derkhwasti reposted

نہ 26 ویں ترمیم منسوخ ہوگی۔ نہ 8 فروری کے نتائج عمران کی خواھش پر بدلے جائیں گے۔ اور نہ ہی مجرموں کو بغیر عدالتی کارروائی کے چھوڑا جائے گا۔ فائنل کال ہو یا سپر فائنل کال۔ اسٹیبلشمینٹ سے عمران کے روابط اس وقت تک منقطع رہیں گے جب تک وہ 9 مئی سمیت ریاست مخالف جرائم پر معافی نہیں مانگتے۔ ختم شد۔

Asim Khalil Derkhwasti reposted

کارکن اور ٹائیگرز جزبہ جنون سے انقلاب اور فائینل کال کی “بھرپور” طریقے سے تیاری کریں۔ اڈیالہ سے پیغام۔🥁

جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف حافظ سید عاصم مُنیر

2018 میں خان ساب حکومت کرنے نہیں توشہ خانہ سے اپنی نئی نویلی معصوم بیوی کے ساتھ شاپنگ کرنے آۓ تھے🤣😂🤣

Asim Khalil Derkhwasti reposted

نو مئی پارٹ ون کے تمام بھگوڑے اشتہاریوں کو پناہ دینے والا گنڈا پوری شہد اب نو مئی پارٹ ٹو کیلئے " الجہاد الجہاد " کے نعرے مرواکر ریاست کے خلاف جہاد کے نام پہ لوگوں کو ورغلا رھاھے، جبکہ اِن ذہنی غلاموں کے خلیفہ کے اپنے بچے یہودیوں کے گھر میں پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں 😂🤣😂

Asim Khalil Derkhwasti reposted

فائنل کال کے نام پر بھکاریوں نےبیک دفعہ پھر اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیئے ہیں 🤣😂🤣

فائنل کال کے نام پر بھکاریوں نےبیک دفعہ پھر اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیئے ہیں 🤣😂🤣

نو مئی پارٹ ون کے تمام بھگوڑے اشتہاریوں کو پناہ دینے والا گنڈا پوری شہد اب نو مئی پارٹ ٹو کیلئے " الجہاد الجہاد " کے نعرے مرواکر ریاست کے خلاف جہاد کے نام پہ لوگوں کو ورغلا رھاھے، جبکہ اِن ذہنی غلاموں کے خلیفہ کے اپنے بچے یہودیوں کے گھر میں پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں 😂🤣😂

نو مئی پارٹ ون کے تمام بھگوڑے اشتہاریوں کو پناہ دینے والا گنڈا پوری شہد اب نو مئی پارٹ ٹو کیلئے " الجہاد الجہاد " کے نعرے مرواکر ریاست کے خلاف جہاد کے نام پہ لوگوں کو ورغلا رھاھے، جبکہ اِن ذہنی غلاموں کے خلیفہ کے اپنے بچے یہودیوں کے گھر میں پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں 😂🤣😂

‏بہترین انسان وہ ہے🙈 جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں😂😂 سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آجاتا ہے😜😂

‏مولانا فضل الرحمٰن اور میاں محمد نواز شریف پاکستان کے چند بہترین اور اصولی سیاستدانوں میں سے ہیں، قوم سے ان جیسے مدبر اور اصول پسند سیاستدانوں کو نا چھینا جائے۔ اللہ پاک مولانا فضل الرحمٰن اور میاں محمد نواز شریف صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔ آمین

باجوہ، فیض، نیازی، نیب چئیر مین، اور بندیال سمیت ہر فرعون کے دانت کھٹے کرنے والا ایک ہی مرد مجاھد تھا، جس کا نام مولانا فضل الرحمان ہے،، کروڑوں دعاؤں کی حصار میں رہتا ہے یہ شخص، اللہ کے فضل سے اسے آنچ بھی نہیں آئے گی،، انشاء اللہ

You are up to date.