MrBrainByte

MrBrainByte

@mrbrainbyte.bsky.social

https://youtube.com/@mrbrainbyte1?si=70O_nq83QV9nYb24

210 followers45 following74 posts

کبھی اپنی رفتار کا موازنہ دوسروں سے نہ کریں۔ زندگی مقابلہ نہیں، بہتری کا سفر ہے۔ ہر شکست میں کامیابی کا ایک سبق چھپا ہوتا ہے۔ مستقل مزاجی ہنر سے زیادہ طاقتور ہے۔ جو شخص خود کو سنبھال لیتا ہے، دنیا اسے نہیں گرا سکتی۔

‏طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اتراؤ آئینہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے منظر بھوپالی #PTI #FinalCall #ImranKhan #Pakistan #Politics

یا اللہ ہمارے پیارے وطن پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت فرما ۔ ہمارے وطن کے سب سے مقبول لیڈر کو اور تمام اسیران کو رہائی عطا فرما۔آمین #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #PTI_Followers #PTI-Family #Pakistan

You are up to date.